بجلی کی 3تقسیم کار کمپنیاں خریدنے کیلئے پاکستان اور ترک سرمایہ کاروں کا معاہدہ

بجلی کی 3تقسیم کار کمپنیاں خریدنے کیلئے  پاکستان اور ترک سرمایہ کاروں کا معاہدہ

استنبول (دنیا نیوز)پاکستان میں بجلی کی تین بڑی تقسیم کار کمپنیوں کی خریداری کے لئے پاکستانی اور ترک سرمایہ کاروں کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔۔۔

ترکیہ کے بڑے صنعتی گروپ چنگیز ہولڈنگ نے پاکستان کے پانچ معروف کاروباری گروپس کے ساتھ استنبول میں سٹریٹجک جوائنٹ وینچر قائم کرلیا، جن کا ہدف فیسکو، گیپکو اور آئیسکو کی نجکاری ہے ،استنبول میں ہونے والے معاہدے کے تحت یہ مشترکہ کاروباری اتحاد خریداری کے لئے بولیوں میں حصہ لے گا،یاد رہے کہ پہلے مرحلے میں فیسکو، گیپکو اور آئیسکو کو نجکاری کے لئے پیش کیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...