وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ، حملہ آور سمیت 2 ہلاک

وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ، حملہ آور سمیت 2 ہلاک

فائرنگ ایک فٹنس سنٹر کے اندر اور باہر ہوئی،حملے میں 4افراد زخمی

واشنگٹن(اے ایف پی)امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں وائٹ ہاؤس سے ایک میل دور فائرنگ کے نتیجے میں حملہ آور سمیت 2 افراد ہلاک، 4 زخمی ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق فائرنگ ایک فٹنس سنٹر کے اندر اور باہر ہوئی۔ واشنگٹن ڈی سی کی پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا ہے کہ جمعرات کو شہر میں ہونے والی فائرنگ کے واقعے میں ملوث مبینہ حملہ آور ہلاک ہو گیا ہے ۔پولیس نے موت کی وجہ کی تصدیق نہیں کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...