نیویارک :رہائشی عمارت منہدم 8افراد ہلاک ، 19 زخمی
نیویارک(اے ایف پی)امریکی شہر نیویارک کے علاقے بروکلین میں تین منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے 8افراد اہلاک ، 19زخمی ہو گئے۔
فائر ڈیپارٹمنٹ کے مطابق زخمیوں میں 7 بچے بھی شامل ہیں ، 4 افراد کی حالت تشویشناک ہے ۔ حکام کے مطابق عمارت قریبی تعمیراتی مقام پر جاری کھدائی کے دوران گری۔ملبے میں مزید افراد کی موجودگی کا خدشہ ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments