ویتنام:6 کروڑ ڈالر کے آن لائن فراڈ میں 180 سے زائد مجرموں کو قید

ویتنام:6 کروڑ ڈالر کے آن لائن  فراڈ میں 180 سے زائد مجرموں کو قید

ہنوئی(اے ایف پی)ویتنام کی عدالت نے 6 کروڑ ڈالر کے سائبر فراڈ کیس میں 180 سے زائد افراد کو قید کی سزائیں سنا دیں، جن میں ٹی وی شو کے معروف سرمایہ کار بھی شامل ہیں۔

عدالت نے 188 مجرموں میں سے بیشتر کو منی لانڈرنگ اور دھوکا دہی کا مجرم قرار دیا۔ عدالتی اہلکار کے مطابق مجرموں نے 900 افراد سے 6 کروڑ ڈالر لوٹے ، بیشتر کو 10 سال سے زیادہ قید ہوئی جبکہ مرکزی مجرم فو ڈک اور لی خاک کو عمر قید سنائی گئی۔ معروف سرمایہ کار نگوین ہوا بنھ کو منی لانڈرنگ پر 10 سال قید کی سزا دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...