5 یورپی ممالک کا روانڈا میں تارکین وطن کی ملک بدری کا مرکز بنانے کا معاہدہ

5 یورپی ممالک کا روانڈا میں تارکین وطن کی ملک بدری  کا مرکز بنانے کا معاہدہ

ویانا(اے ایف پی)جرمنی، آسٹریا اور ڈنمارک سمیت یورپی یونین کے پانچ ممالک نے روانڈا میں تارکین وطن کو ملک بدر کرنے کا مرکز قائم کرنے کے معاہدے کا اعلان کر دیا۔

یہ یورپی یونین سے باہر اپنی نوعیت کا پہلا مرکز ہوگا۔ آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں پریس کانفرنس کے دوران آسٹرین چانسلر کرسچن اسٹوکر نے بتایا کہ منصوبے کے تحت 2027میں روانڈا میں پہلا واپسی مرکز کھولا جائے گا۔ اس منصوبے میں یونان اور نیدرلینڈز بھی شامل ہیں۔ انسانی حقوق کی تنظیموں نے اس اقدام پر تنقید کی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...