روانڈا میں تارکین وطن کا مرکز بنانے کا منصوبہ غیر انسانی :ہسپانوی وزیراعظم
میڈرڈ(اے ایف پی)ہسپانوی وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے یورپی یونین کے پانچ ممالک کی جانب سے روانڈا میںتارکین وطن کی ملک بدری کیلئے مرکز قائم کرنے کا۔۔
منصوبہ ناقابل عمل اور غیر انسانی اقدام ہے ۔انہوں نے کہا کہ مجھے اس منصوبے کا کوئی مستقبل یا انسانی پہلو دکھائی نہیں دیتا، یہ مسئلے کا حل نہیں ہے ،امیگریشن کے حق میں آواز اٹھاتے رہے ہیں۔ واضح رہے پانچ یورپی ممالک نے تارکین وطن کو ان کے آبائی ممالک واپس بھیجنے کیلئے روانڈا میں مرکز قائم کرنے کی تجویز پیش کی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments