ایرانی مذہبی رہنما وحید خراسانی 108 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے شیعہ مذہبی رہنما وحید خراسانی 108 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ۔۔۔
ان کے دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وحید خراسانی کئی دہائیوں تک دینی علوم کی تعلیم، تحقیق اور تدریس سے وابستہ رہے ۔ انہوں نے مذہبی شعائر کے تحفظ اور دینی علما کی تربیت میں بھی اہم کردار ادا کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments