شیخ حسینہ کی متوقع واپسی پر ڈھاکہ میں جلاؤ گھیراؤ، وزیر کے گھر پر پٹرول بم پھینک دیا گیا

شیخ حسینہ کی متوقع واپسی پر ڈھاکہ  میں جلاؤ گھیراؤ، وزیر کے گھر  پر پٹرول بم پھینک دیا گیا

ڈھاکہ(اے ایف پی)سزا یافتہ سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کی متوقع واپسی پر جمعہ کو جلاؤ گھیراؤ کے نئے واقعات سامنے آگئے۔۔۔

 شمال مشرقی شہر سلہٹ میں وزیر مملکت برائے خارجہ ہمایوں کبیر کی رہائش گاہ پر پٹرول بم پھینکا گیا۔کبیر نے کہا کہ ڈھاکہ ان حملوں سے نہایت سختی سے نمٹے گا،پٹرول بم پھینک کر کسی مفرور دہشت گردکو واپس نہیں لایا جا سکتا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...