ملائیشیا نے 10 ہزار روہنگیا پناہ گزینوں کو ترکی منتقل کرنے کا اعلان واپس لے لیا

ملائیشیا نے 10 ہزار  روہنگیا پناہ گزینوں کو ترکی منتقل  کرنے کا اعلان واپس لے لیا

کوالالمپور(اے ایف پی )ملائیشیا نے جمعہ کے روز ایک منظم ہنر مندی کے تربیتی پروگرام کے تحت 10 ہزار روہنگیا پناہ گزینوں کو ترکی منتقل کرنے کا اعلان کیا تھا۔۔۔

 تاہم نائب وزیر اعظم احمد زاہد حمیدی کے فیس بک پیج سے یہ بیان بغیر کسی وضاحت کے ہٹا دیا گیا ہے ۔بیان ہٹائے جانے کی فوری وجہ سامنے نہیں آ سکی اور ملائیشیا میں دفتری اوقات کے بعد احمد زاہد کے دفتر سے رابطہ ممکن نہیں ہو سکا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...