گلوکارہ شمسہ کنول بطور شاعرہ اپنا غزل البم تیار کریں گی

گلوکارہ شمسہ کنول بطور شاعرہ  اپنا غزل البم تیار کریں گی

گلوکارہ شمسہ کنول نے بطور شاعرہ اپنی تحریرکردہ غزلوں کاالبم تیارکرنے کافیصلہ کرلیا۔وہ پانچ غزلیں گلوکارہ ترنم نازاورپانچ اپنی آوازمیں ریکارڈ کریں گی

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

لاہور(کلچرل رپورٹر)ان دنوں مو سیقاررفیق حسین ایس ایم صادق سٹوڈیومیں غزلوں کی دھنیں تیارکررہے ہیں جن کی ریکارڈنگ آئندہ چندروزمیں شروع ہوگی۔ شمسہ کنول کا کہناتھاکہ سینئرزکوچاہئے کہ وہ پرانامیوزک غزل کی شکل میں پروڈیوس کرکے پیش کریں تاکہ نئے آنے والے اس سے مستفیدہوسکیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں