کیڈٹ کالج فتح جنگ میں سٹیج ڈرامہ ’’گھر آیا مہمان ‘‘پیش کیاگیا

کیڈٹ کالج فتح جنگ میں سٹیج ڈرامہ ’’گھر آیا مہمان ‘‘پیش کیاگیا

کیڈ ٹ کالج فتح جنگ میں پاکستان آرٹس کونسل اسلام آبادکے زیراہتمام سٹیج ڈرامہ گھر آیامہمان پیش کیاگیا

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)،مزاح سے بھرپور ڈرامہ صوبائی وزیر معدنیات چودھری شیر علی خان نے بھی دیکھا، ڈرامے کے اختتام پراپنے خطاب میں انہوں نے تما م تعلیمی اداروں میں ایسے تفریحی پروگراموں کے انعقاد پر زوردیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں