نورجہاں کے گانے ’’ میں تے میرا دلبر جانی‘‘ کے ری مکس ویڈیو کی ریکارڈنگ کل ہوگی
گلوکارہ مہک علی کی ملکہ ترنم نورجہاں کے مقبول فلمی گیت میں تے میرا دلبر جانی
لاہور(کلچرل رپورٹر)گلوکارہ مہک علی کی ملکہ ترنم نورجہاں کے مقبول فلمی گیت میں تے میرا دلبر جانی کے ری مکس ویڈیو کی ریکارڈنگ کل شروع ہو گی۔ گلوکارہ مہک علی نے بتایا کہ میں ملکہ ترنم نورجہاں کو روحانی استاد مانتی ہوں ،وہ غزل گائیکی اورشوخ گیتوں میں بھی شہرت رکھتی تھیں۔