سٹیج ڈرامہ ’’گھرسے بازارتک ‘‘تیار
مصنف وہدایتکار ڈاکٹر اجمل ملک نے معاشرتی موضوع پر مبنی سٹیج ڈرامہ ’’گھرسے بازارتک ‘‘تیار کرلیا جوآج سے شالیمار تھیٹر میں پیش کیاگیا،ڈرامے کی سنسر ریہرسل گزشتہ روز شالیمار تھیٹر میں دکھائی گئی ،
لاہور(کلچرل رپورٹر ) ڈرامے کے پروڈیوسر ملک طارق ہیں۔کاسٹ میں صائمہ خان ،سنہری خان ،سونوبٹ،فرح خان،عمران شوکی ،گڈو کمال،کومل خان،اسدمکھڑا،مختارچن،ندیم لہری اور کاشف چوہان ہیں۔مذکورہ کھیل آج شالیمار تھیٹرمیں پیش کیاجائے گا۔