نیلم منیرنے مارننگ شو کی میزبانی سے معذرت کرلی

نیلم منیرنے مارننگ شو کی  میزبانی سے معذرت کرلی

خوبرو اداکارہ نیلم منیرنے نجی ٹی وی کیلئے مارننگ شو کی میزبانی سے معذرت کرلی

لاہور(این این آئی)خوبرو اداکارہ نیلم منیرنے نجی ٹی وی کیلئے مارننگ شو کی میزبانی سے معذرت کرلی ۔ذرائع کے مطابق نجی ٹی وی چینل نے اداکارہ نیلم منیر کو اپنے مارننگ شو کی میزبانی کی پیشکش کی مگراداکارہ نے یہ کہہ کر معذرت کرلی کہ صبح سویرے اٹھنا میرے بس کی با ت نہیں اور اس لئے میں اس شو کی میزبانی کے فرائض سرانجام نہیں دے سکتی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں