میوزک کی100با اثر خواتین کی فہرست جاری،ایڈلی پہلے نمبر پر

 میوزک کی100با اثر خواتین کی  فہرست جاری،ایڈلی پہلے نمبر پر

برطانوی کمپنی پی آر ایس فار میوزک نے موسیقی کی دنیا میں100با اثر خواتین کی فہرست جاری کر دی۔

لندن (اے پی پی)برطانوی کمپنی پی آر ایس فار میوزک نے موسیقی کی دنیا میں100با اثر خواتین کی فہرست جاری کر دی۔ فہرست کے مطابق ایڈلی پہلے ،الانناہ کیری دوسرے ، الیسن موشرٹ تیسرے ، الونا فراسس تیسرے ، امانڈا گوسٹ چوتھے ، ایمی مکڈونلڈ پانچویں، ایمی ویج چھٹے ، ایمی وین ہاؤس ساتویں، انجی گولڈ آٹھویں، اینی ڈوڈلی نویں اور اینی نکیٹن دسویں نمبر پر ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں