اداکارہ ارمینہ خان نیند کی حالت میں بھی اپنے ہاتھ دھونے لگیں

اداکارہ ارمینہ خان نیند کی حالت  میں بھی اپنے ہاتھ دھونے لگیں

اداکارہ ارمینہ خان نے جان لیوا کورونا وائرس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر کو اس قدر سنجیدہ لیا ہوا ہے

لاہور (لیڈی رپورٹرسے) کہ اب وہ نیند کی حالت میں بھی ہاتھ ہی دھو رہی ہوتی ہیں۔ سوشل میڈیا پر ان کے پیغامات سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے از خود تنہائی اختیار کی ہوئی ہے اور کورونا سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل پیرا ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں