امریکا کے سینئر کامیڈین جیری سٹیلرکا92 برس کی عمر میں انتقال

امریکا کے سینئر کامیڈین جیری سٹیلرکا92 برس کی عمر میں انتقال

امریکا کے سینئر کامیڈین جیری سٹیلر92برس کی عمر میں گزشتہ روز انتقال کرگئے

واشنگٹن (اے ایف پی)ان کے بیٹے بین سٹیلر نے ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ان کی موت قدرتی ہے ۔جیر ی سٹیلر 1960سے اپنی اہلیہ اینی میارا کے ساتھ ٹی وی اور سٹیج پر پرفارم کررہے تھے ،انہوں نے کئی سٹیج ڈرامے بھی تحریر کئے اور پورے کیریئر میں کئی ایوارڈزجیتے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں