علی رضا کا ویڈیو گانا ’’عادت‘‘ریلیز
گلوکار علی رضا نے اپنا ویڈیوگانا ’’عادت ‘‘ریلیز کردیا
لاہور (لیڈی رپورٹر سے ) علی رضا گلوکار کاشف علی بابر کے چھوٹے بھائی ہے اوربطور گلوکار اپنے فنی کیرئیر کا آغاز کرتے ہوئے اپنا پہلا ویڈیو سانگ میوزک چینلز اور سوشل میڈیا پر ریلیز کیا ہے ۔گانے کا میوزک عمیر حسن نے ترتیب دیا ہے ۔علی رضا کا کہناہے کہ وہ پرامید ہیں شائقین کو ان کی کا وش پسند آئے گی ۔