فلک شبیر،سارا خان کی ٹک ٹاک ویڈیو کی دھوم

فلک شبیر،سارا خان کی  ٹک ٹاک ویڈیو کی دھوم

فلک شبیر نے 21 گھنٹے قبل انسٹاگرام پر سارا کیساتھ ٹک ٹاک ویڈیو پوسٹ کی جسے اب تک 3 لاکھ 13 ہزار سے زائد صارفین لائیک کرچکے ہیں

لاہور(لیڈی رپورٹرسے )جبکہ مداحوں کی جانب سے شوبز انڈسٹری کی اس خوبصورت جوڑی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا جارہا ہے ۔فلک شبیر نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں اظہارِ محبت کرنے والا ایموجی بناتے ہوئے سارہ خان کو مینشن کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں