مریم نفیس کورونا وائرس کی زد میں،گھر پرقرنطینہ

مریم نفیس کورونا وائرس کی زد میں،گھر پرقرنطینہ

کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے پر ٹیسٹ کروایا جو بدقسمتی سے مثبت آیا:اداکارہ

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

لاہور(شوبز ڈیسک) اداکار و ماڈل مریم نفیس میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے ، جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر پرقرنطینہ کرلیا ہے ۔مریم نفیس نے سوشل میڈیاپر اپنی ایک سیلفی شیئر کی اور مداحوں کوبتایا کہ ان میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے سب میری صحت یابی کیلئے دعا کریں ۔مریم نفیس نے بتایا کہ انہوں نے کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے پر ٹیسٹ کروایا تھاجو بدقسمتی سے مثبت آیا، جس کے بعد انہوں نے خود کو گھرپرقرنطینہ کرلیا۔سب کوچاہئے کہ کورونا وائرس سے بچنے کیلئے فیس ماسک پہنیں،سماجی فاصلہ اختیار کریں اور دیگر احتیاطی تدابیر پربھی عمل کریں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں