منال خان نے سیلفی لینے کا گُر بتا دیا

منال خان نے سیلفی لینے کا گُر بتا دیا

اداکارہ منال خان نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی سیلفی شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ سیلفی کس طرح سے لیتی ہیں

لاہور(شوبز ڈیسک)اداکارہ منال خان کی بہترین اداکاری کے تو سب ہی معترف ہیں، جہاں وہ ہزاروں دلوں میں گھر کئے ہوئے ہیں وہیں اُن کے سوشل میڈیا پر بھی لاکھوں میں فالوورز موجود ہیں۔منال خان نے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر نئی سیلفی شیئر کی اور ساتھ میں مداحوں کو بتایا ہے کہ وہ سیلفی کیسے لیتی ہیں۔منال خان کا اپنی سیلفی کے کیپشن میں کہنا ہے کہ ‘وہ سنجیدہ موڈ میں سیلفی لیتی ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں