لباس کے بجائے ہمیں اپنے خاندان پر زیادہ توجہ دینی چاہئے :ایما واٹسن

لباس کے بجائے ہمیں اپنے خاندان  پر زیادہ توجہ دینی چاہئے :ایما واٹسن

برطانوی گلوکارہ ایما واٹسن نے کہا کہ سستے کپڑے پہننے کا مطلب یہ نہیں کہ آپ غریب ہیں

اسلام آباد (اے پی پی)انہوں نے ا پنی حالیہ پوسٹ میں کہا کہ ہمیں اپنے لباس کے مقابلہ میں اپنے خاندان پرزیادہ توجہ دینی چاہیے کیونکہ لوگوں کی توجہ حاصل کرنے سے زیادہ ضروری آپ کے اپنے ہوتے ہیں۔یاد رہے کہ ایماواٹسن نے حال ہی میں اداکاری کے شعبے سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کیا تھا۔ انہوں نے 20 سالہ کیریئر میں ہیری پوٹر سلسلے کی سات فلموں میں ا داکاری کے جوہر دکھائے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...