ٹرمپ نے جے کلیٹن کو اے آئی ٹاسک فورس کا سربراہ مقرر کردیا

ٹرمپ نے جے کلیٹن کو اے آئی  ٹاسک فورس کا سربراہ مقرر کردیا

واشنگٹن(اے ایف پی)امریکی صدر ٹرمپ نے نیشنل انٹیلی جنس چیف جے کلیٹن کو وائٹ ہاؤس کی مصنوعی ذہانت ٹاسک فورس کا سربراہ مقرر کر دیا۔ ٹرمپ نے اتوار کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر اعلان کرتے ہوئے کہا کہ۔۔۔

’’سپر انٹیلی جنس فورس‘‘ کا مقصد وفاقی حکومت کی کوششوں میں رابطہ کاری کرنا ہے تاکہ امریکا سپر انٹیلی جنس کے میدان میں عالمی قیادت برقرار رکھ سکے ۔ ٹرمپ کے مطابق سپر انٹیلی جنس صنعتی انقلاب اور انٹرنیٹ سے بھی بڑا انقلاب ثابت ہو سکتی ہے ۔ ٹاسک فورس میں نائب صدر جے ڈی وینس، وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ اور وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ سمیت دیگر حکام شامل ہیں۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...