نیلم منیر اورمیشا شفیع نے بھی کورونا ویکسین لگوالی

نیلم منیر اورمیشا شفیع نے  بھی کورونا ویکسین لگوالی

اداکارہ نیلم منیر اورگلوکارہ میشا شفیع نے بھی کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ویکسین لگوالی۔نیلم منیر نے سوشل میڈیا پر کورونا ویکسین لگوانے کے بعد ویکسی نیشن سنٹر کے باہر بنائی اپنی ایک ویڈیو شیئر کی اور بتایاکہ انہوں نے ویکسین کی دوسری خوراک لگوالی ہے

لاہور(شوبز ڈیسک) اداکارہ نیلم منیر اورگلوکارہ میشا شفیع نے بھی کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ویکسین لگوالی۔نیلم منیر نے سوشل میڈیا پر کورونا ویکسین لگوانے کے بعد ویکسی نیشن سنٹر کے باہر بنائی اپنی ایک ویڈیو شیئر کی اور بتایاکہ انہوں نے ویکسین کی دوسری خوراک لگوالی ہے ۔دوسری طرف گلوکارہ میشا شفیع نے بھی عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ویکسین کی پہلی ڈوز لگوالی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں