شوبز سے منسلک تمام افراد مالی مشکلات کا شکار:فیصل قریشی

شوبز سے منسلک تمام افراد مالی مشکلات کا شکار:فیصل قریشی

اداکار فیصل قریشی نے کہاکہ معاوضے کی ادائیگی اور بقایا جات نہ ملنے کی وجہ سے صرف اداکار ہی مشکلات کا شکار نہیں بلکہ اس شعبے سے منسلک تمام افراد ہی اس مسئلہ سے دوچار ہیں

اسلام آباد (اے پی پی) انہوں نے کہا کہ یہ مسئلہ صرف اداکاروں کو درپیش نہیں بلکہ پروڈیوسر، ہدایت کار ، مصنف یہاں تک کہ ٹیکنیشن بھی اس کی زد میں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں انہوں نے کئی پروڈکشن کمپنیوں سے بات کی لیکن ان کا بھی یہی کہنا ہے کہ وہ جتنا سرمایہ پراجیکٹ پر لگاتے ہیں انہیں اتنی آمدن حاصل نہیں ہوتی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں