عالم لوہارکی برسی پر ان کا گایاہوا گانا ظاہر حسین کی آوازمیں ریلیز

عالم لوہارکی برسی پر ان کا گایاہوا گانا ظاہر حسین کی آوازمیں ریلیز

لوک گلوکار عالم لوہار کی 42 ویں برسی کے موقع پر پنجابی انسٹیٹیوٹ آف لینگوئج آرٹ اینڈ کلچر کمپلیکس لوک سٹوڈیو نے ان کا گایاہوا گانا ’’واجاں ماریاں تے بلایا کئی وارمیں‘‘ ریلیز کردیا

لاہور (لیڈی رپورٹر سے )ڈی جی پلاک ڈاکٹر صغریٰ صدف نے روزنامہ دنیاسے گفتگوکرتے ہوئے بتایاکہ زندہ قومیں اپنے ہیروز کو نہیں بھولتیں ،عالم لوہارکی یاد میں گانا گلوکار ظاہر حسین نے گایاہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں