مصروفیت کے باعث راج کے کاموں کی خبر نہ رکھ سکی:شلپا شیٹی

مصروفیت کے باعث راج کے  کاموں کی خبر نہ رکھ سکی:شلپا شیٹی

بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی کا کہنا ہے کہ وہ اپنے کاموں میں اتنی مصروف تھیں کہ شوہر کے کاموں کے حوالے سے خبر نہیں رکھ پائیں

ممبئی(شوبز ڈیسک)بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 14 سو صفحات پر مشتمل چارج شیٹ میں شلپا نے بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہا کہ انہیں شوہر کے ویب سائٹ چلانے یا اس قسم کے کسی بزنس کے بارے میں علم نہیں تھا۔انہوں نے کہا کہ وہ یہ بھی نہیں جانتیں کہ اس ویب سائٹ سے آنے والے پیسے کہاں ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں