نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- اپوزیشن ملکی سلامتی پرسیاست کررہی ہے،علی محمدخان
  • بریکنگ :- سکیورٹی معاملات پرسیاست نہیں کرنی چاہیئے،علی محمدخان
  • بریکنگ :- اسلام آباد:عوام نےاپوزیشن کومستردکردیا،علی محمدخان
  • بریکنگ :- سیاسی پارٹیاں میڈیاہاؤس کےسہارےچل رہی ہیں،شیخ رشید
  • بریکنگ :- اسلام آباد:گراؤنڈپراپوزیشن کی کوئی شنوائی نہیں،شیخ رشید
  • بریکنگ :- پہلی بارہواکہ کل حلوے اوربریانیاں پڑےرہ گئے،شیخ رشید
  • بریکنگ :- اسلام آباد:سیالکوٹ واقعہ پربہت افسوس ہوا،شیخ رشید
  • بریکنگ :- اگرقانون پرعمل نہیں ہوگاتوبہت مسائل ہوں گے،شیخ رشید
Coronavirus Updates

’’شاباش گرین شرٹس ‘‘،ٹرافی بھی گھرلانی ہے :مہوش

’’شاباش گرین شرٹس ‘‘،ٹرافی بھی گھرلانی ہے :مہوش

دنیا اخبار

ٹی 20ورلڈکپ میں شاندارپرفارمنس پرفخر،جودیکھا وہ عالمی معیارکاتھا:اداکارہ

کراچی (سٹاف رپورٹر ) اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ وہ کرکٹ کے میدان میں پاکستان کی بھارت کے خلاف جیت کا طویل عرصے سے انتظار کر رہی تھیں۔ٹی 20ورلڈکپ میں بھارت کی پاکستان کے ہاتھو ں شکست پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے اپنے ایک سوشل میڈیا پیغام میں کہاکہ ’’شاباش گرین شرٹس‘‘، ہم نے اس فتح کا مزا چکھنے کیلئے طویل انتظار کیا ہے ۔ ٹی 20 ورلڈ کپ میں آپ کی شاندار پرفارمنس دیکھ کر بہت فخر محسوس ہوا ،جو میں نے دیکھا وہ واقعی عالمی معیار کا تھا ۔ گرین شرٹس نے زبردست آغاز کیا اور اب آپ کو ٹرافی بھی گھر لیکر آنی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement