سینما گھر میں 2سال بعد پاکستان کی پہلی فلم ’’کھیل کھیل میں‘‘ریلیز

سینما گھر میں 2سال بعد پاکستان کی پہلی فلم ’’کھیل کھیل میں‘‘ریلیز

کورونا کیسز میں نمایاں کمی کے بعد سینماؤں کے کھلنے کے تین ہفتے بعد پہلی پاکستانی فلم’’کھیل کھیل میں‘‘ریلیز کردی گئی

لاہور(شوبز ڈیسک)ملکی سینماؤں میں تقریبا دو سال بعد کوئی پاکستانی فلم ریلیز کی گئی ہے ، اس سے قبل سال 2020 کے آغاز میں پاکستانی فلمیں ریلیز کی گئی تھیں اورپاکستان بھر میں کورونا کی وبا کے باعث مارچ 2020 کے آغاز میں سینما بند کردئیے گئے تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں