جانوروں سے نہیں لوگوں کے ارادوں سے ڈرتی ہوں:عائشہ عمر

جانوروں سے نہیں لوگوں کے ارادوں سے ڈرتی ہوں:عائشہ عمر

اداکارہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ وہ جانوروں سے نہیں بلکہ لوگوں کے ارادوں سے ڈرتی ہیں

لاہور (آئی این پی)عائشہ عمر جو ان دنوں تنزانیہ میں وقت گزار رہی ہیں کی ایک شیئر تصویر میں انہیں جھیل میں کچھوؤں سے گھرا دکھایا گیا ہے ۔بہت سے افراد اپنے تبصروں میں اداکارہ کے اس طرح کچھوؤں میں گھرے ہونے پر ان پر تنقید کررہے ہیں جس کے جواب میں عائشہ نے کہا کہ وہ جانوروں سے نہیں بلکہ کچھ لوگوں اور ان کے ارادوں سے ڈرتی ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں