طلاق کے بعد ماں بننے کی خواہش پر بچہ گود لیا:حدیقہ کیانی

طلاق کے بعد ماں بننے کی خواہش پر بچہ گود لیا:حدیقہ کیانی

پاکستانی گلوکارہ اور اداکارہ حدیقہ کیانی نے ایک شو کے دوران اپنی نجی زندگی کے نشیب و فراز کے حوالے سے گفتگو کی

لاہور(شوبز ڈیسک)گلوکارہ نے بتایا کہ جب میری پہلی طلاق ہوئی تو اس کے بعد کئی عرصے تک دوسری شادی نہیں کی تھی لیکن اس وقت میرا دل چاہتا تھا کہ میں ماں بنوں میں بچے کو گود لینا چاہتی تھی ،اداکارہ کا کہنا تھا کہ بیٹے کو گود لینے کے دو ماہ بعد دوسری شادی کرلی،میری دوسری شادی کی وجہ بھی میرا بیٹا ہی بنا کیوں کہ میں چاہتی تھی کہ میرے بیٹے کو باپ کا نام ملے لیکن مختلف مسائل کے باعث ہم نے علیحدگی اختیار کرلی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں