ایوارڈ یافتہ ریپر ڈریک ‘گریمی ایوارڈز’ نامزدگیوں سے دستبردار

ایوارڈ یافتہ ریپر ڈریک ‘گریمی ایوارڈز’ نامزدگیوں سے دستبردار

ایوارڈ یافتہ کینیڈین ریپر ڈریک موسیقی کے اعلیٰ ترین ‘گریمی ایوارڈز’ کی نامزدگیوں سے دستبردار ہوگئے ڈریک کو 2 کیٹیگریز میں نامزد کیا گیا تھا

لاہور(شوبز ڈیسک)تقریب 31 جنوری کو لاس اینجلس میں ہوگی۔ ریپر کا خیال ہے کہ انہیں صرف ریپر کی کیٹیگری میں نامزد کرنا، انہیں نظر انداز کرنے کے برابر ہے جب کہ زیادہ تر کینیڈین گلوکاروں و موسیقاروں کو بھی ان کے مخلوط النسل ہونے کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے ۔تاہم ابھی فوری طور پر واضح نہیں ہو سکا کہ ڈریک نے نامزدگیوں سے کیوں دستبرداری اختیار کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں