مداخلت پسند نہیں،اپنے کام سے کام رکھتی ہوں:نیلم منیر

مداخلت پسند نہیں،اپنے کام  سے کام رکھتی ہوں:نیلم منیر

اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ اپنے معاملات میں کسی کی مداخلت پسند نہیں کرتی صرف اپنے کام سے کام رکھتی ہوں

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

کراچی(آئی این پی)ایک انٹرویو میں نیلم منیر نے کہا کہ میری پوری توجہ صرف اپنا کیریئر بنانے میں ہے کون میرے بارے میں کیا سوچتا ہے اور کیا رائے دیتا ہے اس پرمیں نے کبھی نہیں سوچا۔ شوبز میں آنے کے بعد زندگی میں بہت کچھ بدل گیا ہے ۔ ایک سوال پر نیلم منیر نے کہا کہ چیلنجنگ کردار ادا کرنا زیادہ پسند کرتی ہوں اور میرے مداح بھی مجھے اسی وجہ سے زیادہ پسند کرتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں