مہوش حیات کو تمغہ امتیاز ان کی ظاہری شخصیت پرملا :شمعون عباسی

مہوش حیات کو تمغہ امتیاز ان کی  ظاہری شخصیت پرملا :شمعون عباسی

کراچی (سٹاف رپورٹر)اداکار و پروڈیوسر شمعون عباسی نے انکشاف کیا ہے کہ ماہرہ خان نے اپنی پہلی فلم بول سائن کرنے سے پہلے ان سے مشورہ لیاتھا۔

 ایک شو میں شمعون عباسی نے بتایا کہ ہمایوں سعید کو شوبز انڈسٹری میں بریک بھی انہوں نے دیا تھا۔ مہوش حیات کو تمغہ امتیاز ملنے کے بارے میں شمعون عباسی نے کہا کہ انہیں تمغہ امتیاز اداکاری پر نہیں بلکہ ظاہری شخصیت پر ملا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں