عالیہ بھٹ اوررنبیرکپور اپریل میں شادی کرینگے
ممبئی (آئی ا ین پی)بالی ووڈ کی مقبول جوڑی عالیہ بھٹ اورنبیرکپور رواں سال اپریل میں شادی کے ۔
بندھن میں بن جائیں گے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق عالیہ بھٹ اوررنبیرکپورکی شادی اپریل میں ہوگی۔ دونوں خاندانوں میں شادی کی تیاریاں زوروشورسے جاری ہیں۔ عالیہ اوررنبیرکے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں اپنی شادی بیرون ملک کرنے کے بجائے ممبئی میں کریں گے جس میں صرف خاندان کے لوگ اورقریبی دوست شرکت کریں گے ۔