عمر نہیں بتاؤنگی مرچی کھا لونگی:میرا

عمر نہیں بتاؤنگی  مرچی کھا لونگی:میرا

لاہور (آئی این پی)فلمسٹار اداکارہ میرا کے ایک انٹرویو کا کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں میزبان نے میرا سے ان کی اصل عمر کے بارے میں سوال کیا۔۔

 اپنی عمر کے بارے میں انتہائی حساس میرا کو انٹرویو میں ایک گیم سیگمنٹ کے دوران دو آپشن دئیے گئے کہ یا تو وہ اپنی اصل عمر بتائیں یا پھر انکو مرچ کھانی پڑیگی۔ میرا نے اس سوال کے جواب میں بنا وقت ضائع کئے ٹیبل پر مرچ اٹھائی اور منہ میں رکھ لی۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر میں اپنی عمر بتاؤں گی تو میں ساری خواتین کی توہین کروں گی کیونکہ یہ ضروری نہیں ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں