گلوکارہ شے گل کا پسوڑی کے بھارتی ریمیک پر ردعمل

گلوکارہ شے گل کا پسوڑی  کے بھارتی ریمیک پر ردعمل

کراچی(آئی این پی)مشہور زمانہ پاکستانی گانے پسوڑی کے بھارتی ریمیک پر گلوکارہ شے گل نے بھی اپنا ردعمل دیا ہے۔

شے گل نے انسٹاگرام سٹوری پر ویڈیو کے ذریعے اپنے مداحوں کو کہا میں سمجھ سکتی ہوں کہ آپ پسوڑی کے اصل گانے کو بہت زیادہ پسند کرتے ہیں اور اس حوالے سے میں آپ کی محبت کی بہت زیادہ شکر گزار ہوں جو الفاظوں میں بیان نہیں کرسکتی، لیکن اس دوران میں نہیں چاہتی کہ آپ کسی کیلئے نفرت کا اظہار کریں، جسے ریمیک پسند نہیں آیا وہ نفرت کا اظہار کرنے کے بجائے اسے مت سنیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...