والد بازار گئے تھے لیکن پھر کبھی واپس لوٹ کر نہ آئے :اشناہ شاہ

 والد بازار گئے تھے لیکن پھر کبھی واپس لوٹ کر نہ آئے :اشناہ شاہ

اسلام آباد (اے پی پی)اداکارہ اشناہ شاہ نے انکشاف کیا کہ ان کے والد سگریٹ خریدنے گئے تھے لیکن پھر کبھی واپس لوٹ کر نہ آئے ۔

 انہوں نے ایک جاری ٹویٹ میں اپنے والد کے گمشدہ ہونے کا انکشاف کیا جب وہ بہت چھوٹی تھی تب سے ان کے والد لاپتہ ہیں اور گھر سے سگریٹ خر یدنے نکلے تھے جس پر صارفین نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے ان سے افسوس بھی کیا جس پر اداکارہ نے کہاکہ وہ ایک بہادر ماں کی بیٹی ہیں جس نے ان کی پرورش ماں کے ساتھ ساتھ ایک باپ کی طرح بھی کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں