امر خان نئی ڈرامہ سیریل میں صحافی بنیں گی

امر خان نئی ڈرامہ  سیریل میں صحافی بنیں گی

اسلام آباد (اے پی پی)اداکارہ امر خان نئی ڈرامہ سیریل "بریکنگ نیوز" میں صحافی کا کردار ادا کر یں گی۔

کاشف نثار کی ہدایتکاری میں بننے والی اس ڈرامے کی کہانی بی گل نے لکھی ہے ۔ اس ڈرامے میں امر خان کے ساتھ ا داکار حمزہ سہیل بھی صحافی کے روپ میں دکھائی دیں گے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں