میرے والد پاکستانی سینما کے جانے پہچانے نام تھے:تبو

 میرے والد پاکستانی سینما کے جانے پہچانے نام تھے:تبو

ممبئی(شوبزڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ تبو نے پہلی بار ایک انٹرویو کے دوران اپنے پاکستانی والد کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ۔۔۔

 میں جب تین سال کی تھی تو میرے والدین کے درمیان طلاق ہوگئی تھی اور میں نے کبھی اپنے والد کو نہیں دیکھا۔ والد نے دوسری شادی کرلی تھی، میری بڑی بہن فرح ناز والد سے بہت بار ملی ہیں۔ میرا پیدائشی نام تبسم فاطمہ ہاشمی تھا لیکن میں نے کبھی اپنے نام کے ساتھ ’ہاشمی استعمال نہیں کیا جبکہ میری پرورش میرے نانا نانی اور والدہ نے کی۔ میرے والد اپنے زمانے میں پاکستانی سینما کے جانے پہچانے نام تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں