اداکارہ جارجیا نے ارباز سے بریک اپ پر خاموشی توڑ دی

اداکارہ جارجیا نے ارباز سے بریک اپ پر خاموشی توڑ دی

ممبئی(شوبزڈیسک)بالی ووڈ اداکار و فلمساز ارباز خان اور ان کی اطالوی گرل فرینڈ اداکارہ جارجیا اینڈریانی کے درمیان علیحدگی ہوگئی۔

جارجیا اینڈریانی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں ارباز خان اور اپنی علیحدگی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ میں اور ارباز بہت اچھے دوست ہیں اور ہمیشہ رہیں گے ، میرے دل میں ہمیشہ ان کے لیے احساسات رہیں گے ۔ جارجیا نے ملائکہ اروڑا سے متعلق زیرگردش خبروں پر وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ میرا اور ارباز خان کا بریک اپ ملائکہ اروڑا کی وجہ سے نہیں ہوا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں