میری فلموں کی کوئی تعریف کرے تو عجیب لگتا:عمران خان

میری فلموں کی کوئی تعریف کرے تو عجیب لگتا:عمران خان

ممبئی(شوبزڈیسک)بالی ووڈ سپر سٹار عامر خان کے بھانجے اداکار عمران خان نے کہا ہے کہ انکی فلم لک تباہ کن اور ہیبت ناک تھی، کوئی اس فلم کی تعریف کرتا تو عجیب سا محسوس ہوتا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اس فلم کا حصہ ہونے پر انہیں اچھا محسوس نہیں ہوتا۔ یاد رہے کہ عمران خان کو انکی رومانٹک اور کامیڈی فلم جانے تو یا جانے نہ اور کرائم کامیڈی فلم دہلی بیلی کے کرداروں سے کافی شہرت ملی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں