سوشل میڈیا پر جنت مرزا کی شادی کی خبریں گردش کرنے لگیں

سوشل میڈیا پر جنت مرزا کی  شادی کی خبریں گردش کرنے لگیں

لاہور(شوبزڈیسک)سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کے باعث پاکستانی ٹک ٹاک کوئن اور نئی ابھرتی ہوئی اداکارہ جنت مرزا کی شادی کی خبریں گردش کرنے لگیں، جس کے حوالے سے وائرل ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں جنت مرزا سے مشابہ لڑکی کو سرخ عروسی لباس میں دیکھا جا سکتا ہے ، جو اپنی شادی کے موقع پر سٹیج پر چڑھنے سے قبل دولہا کے ہاتھ میں اپنا ہاتھ دیتی ہے ۔ مختصر دورانیے کی اس ویڈیو کو جیسے ہی سوشل میڈیا پر شیئر کیا گیا یہ تو خبریں گردش کرنے لگیں کہ جنت مرزا نے خاموشی سے شادی کر لی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں