موسیقی کو عروج پر لے جانے کیلئے محنت کرنا ہو گی:سائرہ نسیم

 موسیقی کو عروج پر لے جانے کیلئے محنت کرنا ہو گی:سائرہ نسیم

لاہور (شوبزڈیسک ) نامور گلوکارہ سائرہ نسیم نے کہا ہے کہ ہمیں اپنی موسیقی کو دوبارہ عروج پر لے جانے کے لئے از سر نو محنت کرنا ہو گی۔۔۔

 اگر نئی فلموں پر سرمایہ کاری ہو گی تو اس سے موسیقی سمیت دیگر شعبے بھی ترقی کریں گے ،پہلے ہر شہر میں نامور گلوکاروں کے کنسرٹس ہوتے تھے لیکن اب یہ سلسلہ ختم ہوتا جارہا ہے ۔ ہماری موسیقی کو آج بھی دنیا میں پسند کیا جاتا ہے لیکن آج اسے ماضی کی طرح کاعروج حاصل نہیں ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں