لال سنگھ چڈھا کی ناکامی نے عامر خان کو ذہنی متاثر کیا:کرن راؤ

لال سنگھ چڈھا کی ناکامی نے  عامر خان کو ذہنی متاثر کیا:کرن راؤ

ممبئی (آئی این پی)بالی ووڈ سٹار عامر خان کی سابقہ اہلیہ و فلمساز کرن را ؤنے انکشاف کیا ہے کہ فلم لال سنگھ چڈھا کی۔۔

 ناکامی نے اداکار کو ذہنی طور پر شدید متاثر کیا تھا۔کرن راؤ نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں کہا کہ عامر خان کو اپنی فلم لال سنگھ چڈھا کی ریلیز سے قبل امید تھی کہ یہ فلم ہٹ ہوگی لیکن جب یہ فلم فلاپ ہوئی تو عامر خان ذہنی طور پر شدید متاثر ہوئے کیونکہ انہوں نے فلم کے لیے بہت محنت کی تھی اور ہر فلم کی طرح لال سنگھ چڈھا میں بھی ان کا کردار منفرد تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں