بھارتی اداکارہ رکول پریت اور جیکی بھگنانی کی شادی ہوگئی

بھارتی اداکارہ رکول پریت اور  جیکی بھگنانی کی شادی ہوگئی

ممبئی(این این آئی)بھارتی اداکارہ رکول پریت سنگھ نے جیکی بھگنانی سے شادی کرلی۔ سٹار جوڑی کی شادی کی تقریب ریاست گووا میں ہوئی۔

 جہاں نئے شادی شدہ جوڑے کے اہلِ خانہ اور قریبی دستوں نے شرکت کی۔ شادی کے موقع پر دلہا دلہن عروسی جوڑے میں انتہائی دلکش دکھائی دئیے ، انکی شادی کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی گئیں۔ رکول پریت سنگھ نے خود اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے شوہر کے ساتھ تصاویر شیئر کیں اور پوسٹ کے عنوان میں تحریر کیا ‘اب میرے اور ہمیشہ کیلئے میرے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں