احسن خان اور سونم باجوہ کا فوٹو شوٹ اور ویڈیو وائرل

احسن خان اور سونم باجوہ کا فوٹو شوٹ اور ویڈیو وائرل

لاہور (شوبزڈیسک ) پاکستانی اداکار احسن خان اور معروف بھارتی اداکارہ سونم باجوہ کی ایک ویڈیو اور فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔۔

 جس میں دونوں فنکار پاکستان کے ایک مشہور برانڈ کے لیے اکٹھے کام کرتے نظر آرہے ہیں۔دونوں فنکار وں نے خوبصورت لباس زیب تن کرکے فیشن میگزین اور پاکستانی کلاتھنگ برانڈ کے لیے فوٹوشوٹ کروایا، رپورٹ کے مطابق احسن خان اور سونم باجوہ نے یورپی ملک میں فوٹوشوٹ کروایا، دونوں نے بعد ازاں کار میں ویڈیو بھی بنائی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں