پاکستانی مردوں کی ذہنیت ہی ٹھیک نہیں سب ٹھرکی ہیں:مائرہ خان

پاکستانی مردوں کی ذہنیت ہی ٹھیک نہیں سب ٹھرکی ہیں:مائرہ خان

کراچی (آئی این پی) اداکارہ مائرہ خان نے کہا ہے کہ ہمارے پاکستانی مردوں کی ذہنیت ہی ٹھیک نہیں، یہاں سب مرد ٹھرکی ہیں۔

ایک پوڈکاسٹ میں اپنی بات کی وضاحت پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر ایک بھارتی اداکارہ اپنی تصویر سوشل میڈیا میں نازیبا لباس میں پوسٹ کر دے تو ہمارے لوگ حسن کی تعریفیں کرتے نہیں تھکتے لیکن اسی وقت میں اگر شلوار قمیض یا پھر نارمل ویسٹرن ڈریس میں تصویر شیئر کردوں تو میرے لیے عذاب بن جاتا ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں