کترینہ کیف زیادہ خوبصورت اور پرکشش ہیں:علی خان

 کترینہ کیف زیادہ خوبصورت  اور پرکشش ہیں:علی خان

لندن (شوبزڈیسک )برطانوی نژاد پاکستانی اداکار علی خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے کاجول کے ساتھ ویب سیریز میں شوٹ کروائے گئے۔۔

 بوس و کنار کے مناظر جواں سالہ بیٹی اور اہلیہ چاندنی سیگل کے ساتھ مل کر دیکھے تھے ۔ انہوں نے دیگر اداکاراؤں کے مقابلے کترینہ کیف کو زیادہ خوبصورت اور پرکشش بھی قرار دیا۔ ممکن ہے کہ بہت ساری پاکستانی اور بھارتی اداکاراؤں نے پلاسٹک سرجری کروا رکھی ہو لیکن انہیں اس بات کا علم نہیں کہ کس کس نے کروا رکھی ہے ؟ ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں