فیکٹری ایریا : 2 پتنگ فروش گرفتار

 فیکٹری ایریا : 2 پتنگ فروش گرفتار

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) فیکٹری ایریا پولیس نے دوران چیکنگ پتنگ فروشوں عامر اور عمران کو گرفتار کر لیا۔۔۔

ملزموں سے لاکھوں روپے مالیت کی 530 پتنگیں اور کیمیکل ڈور کی 11 چرخیاں برآمد کر لی گئیں ۔ایس پی کینٹ اویس شفیق نے کہا ملزموں نے علاقہ غیر سے آن لائن آرڈر پتنگیں منگوا کر لاہور کے مختلف علاقوں میں سپلائی کرنے کا اعتراف کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں